ہفتہ‬‮   18   ‬‮نومبر‬‮   2017
3

عید الاضحی پر بڑی پا بند ی عائد نو ٹیفکیشن جاری کر دیا گیا


1473240775dailyausaf

کراچی(روز نامہ اوصاف) عید الاضحیٰ کے موقع پر سیاحوں کے سمندر پر نہانے پر پابندی عائد کر دی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے اس پابندی کا باقاعدہ نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔نوٹی فکیشن کے مطابق عیدالاضحٰی کے تینوں دن شہریوں کے سمندر میں نہانے پر پابندی ہوگی اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف متعلقہ تھانے کا ایس ایچ او کو شکایات درج کرنے اور کارروائی کرنے کا اختیار حاصل ہو گا۔محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری نوٹی کراچی(روز نامہ اوصاف) عید الاضحیٰ کے موقع پر سیاحوں کے سمندر پر نہانے پر پابندی عائد کر دی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے اس پابندی کا باقاعدہ نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔نوٹی فکیشن کے مطابق عیدالاضحٰی کے تینوں دن شہریوں کے سمندر میں نہانے پر پابندی ہوگی اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف متعلقہ تھانے کا ایس ایچ او کو شکایات درج کرنے اور کارروائی کرنے کا اختیار حاصل ہو گا۔محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری نوٹی


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


اہم خبریں

دلچسپ و عجیب

تازہ ترین ویڈیو

Copyright © 2017 Sun International . All Rights Reserved