ہفتہ‬‮   18   ‬‮نومبر‬‮   2017
4

اوبا ما نے امریکن مسلم جج پا کستانی کو نا مزد کر دیا نام جان کر آپ کو یقین نہیںآئے گا


1473239157dailyausaf

واشنگٹن(روزنا مہ اوصاف)امریکی صدر بارک اوباما نے عابد قریشی کوپہلا مسلم فیڈرل جج نامزد کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ عابد قریشی پوری دیانت داری سے فرائض انجام دیں گے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز جاری ایک بیان میں وائٹ ہاوس نے بتایا کہ عابد ریاض قریشی کی بطور فیڈرل جج نامزدگی سینیٹ کو بھجوادی گئی ہے ۔کانگریس سے منظوری کی صورت میں عابد قریشی ڈسٹرکٹ آف کولمبیا میں جج ہوں گے اور انہیں پہلے مسلم اور پاکستانی امریکن فیڈرل جج بننے کا اعزاز حاصل ہوگا۔صدر اوباما نے اس امید کا اظہار کیا کہ عابد قریشی پوری دیانت داری سے فرائض انجام دیں گے۔

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


اہم خبریں

دلچسپ و عجیب

تازہ ترین ویڈیو

Copyright © 2017 Sun International . All Rights Reserved