ہفتہ‬‮   23   ستمبر‬‮   2017
4

بھارتی عوام اورمیڈیانے اپنے ہی وزیراعظم کے دماغی معائنے کاتقاضاکردی


1473172720dailyausaf

نئی دہلی(روزنامہ اوصاف) بھارت میں سیلاب متاثرین کوامداددینے کی بجائے نریندرمودی نے چین میں جاری جی 20سربراہ اجلاس میں ویتنام کے لیے 50کروڑ ڈالرکی امداددینے کااعلان کردیاجس کے بعدانہیں بھارت میں شدیدتنقیدکانشانہ بنایاجارہاہے۔ بھارتی سوشل میڈیا پر یہی بحث گرم ہےکہ جس ملک کے عوام سیلاب کی آفتوں کے نتیجے میں ایک ایک نوالے کے محتاج ہو گئے ہیں اس ملک کا وزیر اعظم اپنی ہٹ دھرمی کی خاطر ویتنام کو 50 کروڑ ڈالر کی امداد دے آیا ہے، ایسے شخص کا ذہنی معائنہ وقت کا تقاضا کرتا ہے۔بھارتی دفاعی تجزیہ نگاروں، اقتصادی پوہرین اور عالمی تجزیہ نگاروں کی نظر میں نریندر مودی کے اس دورے کو ڈپلومیٹک نااہلی تصور کیا جا رہا ہے۔

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


اہم خبریں

دلچسپ و عجیب

تازہ ترین ویڈیو

Copyright © 2017 Sun International . All Rights Reserved