ہفتہ‬‮   23   ستمبر‬‮   2017
5

سپین کے رافیل نڈال شکست کے بعد ٹورنامنٹ سے باہر،آنکھوںمےں آنسو


1473243628dailyausaf

سپین (روز نامہ اوصاف) نوویک ڈجکو ووچ ، انجلق کربر اور کیرولین وزنائیکی ،،یو ایس اوپن ٹینس کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ سپین کے رافیل نڈال کوچوتھے راو¿نڈ میں اپ سیٹ شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ سال کا چوتھا گرینڈ سلیم یو ایس اوپن ٹینس نیویارک میں جاری ہے۔ سپین کے رافیل نڈال کو پری کوارٹر فائنل میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ انہیں فرانس کے لوکاس پاو¿لے نے دو کے مقابلے میں 3 سیٹ سے ہرایا۔ سربیا کے نوویک جوکووچ نے جنوبی افریقہ کے کائل ایڈمنڈ کو ناکامی سے دوچار کرکے ٹاپ ایٹ مرحلے میں جگہ بنائی۔ خواتین کے پری کوارٹر فائنل میں جرمنی کی انجلق کربر نے جمہوریہ چیک کی پیٹرا کیویٹوا کو ہرا کر ایونٹ سے باہر کردیا۔ ایک اور میچ میں ڈنمارک کی کیرولین وزنائیکی کامیاب رہیں۔ انہوں نے امریکی مڈیسن کیز کو سٹریٹ سیٹس میں زیر کرکے کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کی۔

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


اہم خبریں

دلچسپ و عجیب

تازہ ترین ویڈیو

Copyright © 2017 Sun International . All Rights Reserved