ہفتہ‬‮   18   ‬‮نومبر‬‮   2017
7

عالمی منڈی کی طرح مقامی مارکیٹوں میں بھی کپاس کی قیمتوں میں کمی کا رجحان ، پھٹی کے دام میں بھی 200 روپے کی کمی


1473239473dailyausaf

کراچی (روز نامہ اوصاف ) عالمی منڈی کی دیکھا دیکھی مقامی مارکیٹوں میں بھی کپاس کی قیمتوں میں کمی کا رجحان جاری ہے ، یہی وجہ ہے کہ کپاس کی فی من قیمت 150 روپے کمی سے 6200 روپے ہوگئی جبکہ پھٹی کے دام 200 روپے تک کم ہوگئے۔ سندھ اور پنجاب میں پھٹی کی قیمت 2500 سے 3100 روپے ہے۔ پاکستان جنرز ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹوں میں کپاس کی قیمتوں میں 100 دو سو روپے کی کمی عارضی ہے۔ عید کے بعد کاٹن کے ریٹ ایک بار پھر 6500 سے 7000 فی من ہوجائیں گے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ رواں سیزن میں ملک بھر میں بہتر موسم کے باعث کپاس کی فی ایکڑ کاشت میں اضافے کا امکان ہ


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


اہم خبریں

دلچسپ و عجیب

تازہ ترین ویڈیو

Copyright © 2017 Sun International . All Rights Reserved