ہفتہ‬‮   23   ستمبر‬‮   2017
10

امریکہ اور روس کے خلا باز وں کے خلائی کےپسول کی ازبکستان مےں لےنڈنگ


1473244934dailyausaf

ازبکستان (روز نامہ اوصاف) روسی اور امریکی خلا باز بین الاقوامی خلائی سٹیشن میں ایک سو بہتر دن گذارنے کے بعد واپس زمین پر پہنچ گئے۔ خلاباز بین الاقوامی خلائی سٹیشن میں ایک سو بہتر دن مکمل کرنے کے بعد واپس آئے ہیں۔ خصوصی کیپسول نے ازبکستان کے جنوبی علاقے میں بحفاظت لینڈنگ کی۔ خلابازوں میں دو روسی اور ایک امریکی شہری ہے ، سٹیشن کمانڈر جیف ولیمز پہلے امریکی شہری بن گئے جس نے مجموعی طور پر خلا میں پانچ سو چوہتر دن گذارے ہیں۔ اب بین الاقوامی خلائی سٹیشن کی کمانڈ انٹولی ایوانشین کو سونپی گئی ہے۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


اہم خبریں

دلچسپ و عجیب

تازہ ترین ویڈیو

Copyright © 2017 Sun International . All Rights Reserved