ہفتہ‬‮   18   ‬‮نومبر‬‮   2017
5

سٹے بازوں نے محمد عرفان کو پانچ بارسپاٹ فکسنگ کی آفر کی :نجی ٹی وی


news-1489508642-3612_large

پاکستانی فاسٹ باولر محمد عرفان کو سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں معطل کر دیا گیاہے جبکہ اب انکشاف ہواہے کہ انہیں سٹے بازوں کی جانب سے پانچ بار آفر ہوئی ۔نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق سٹے بازوں نے پانچ مرتبہ محمد عرفان سے رابطہ کر کے انہیں آفرز دیں لیکن انہوں نے پاکستان کرکٹ بورڈ حکام کو اس حوالے سے آگاہ نہیں کیا ۔ محمد عرفان کو سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں چارج شیٹ جاری کردی گئی ہے اور ان سے 14روز میں جواب مانگ لیا گیا ہے۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


اہم خبریں

دلچسپ و عجیب

تازہ ترین ویڈیو

Copyright © 2017 Sun International . All Rights Reserved