ہفتہ‬‮   18   ‬‮نومبر‬‮   2017
5

شاہد آفریدی پاکستان کرکٹ کے ہیرو ہیں ،رونالڈینو کا خراج تحسین


379205_18207556

برازیل کے معروف اور سٹار فٹ باولر رونالڈینو نے پاکستانی سٹار کھلاڑی شاہد آفریدی کیلئے پیغام جاری کر دیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق رونالڈینو نے شاہد آفریدی کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ شاہد آفریدی آپ پاکستان کرکٹ کے ہیرو ہیں ۔رونالڈینو نے اپنے پیغام میں کہا کہ میں پاکستان جانے کیلئے بے صبری سے انتظار کر رہاہوں ۔
واضح رہے کہ اس سے قبل برازیلین فٹ بال ٹیم کے سابق اسٹار رونالڈینو اپنے پاکستان آنے کا اعلان کر چکے ہیں ،یہاں وہ نوجوان کھلاڑیوں کو کھیل کی جدید تکنیک سے آگاہ کریں گے، اس دوران وہ نمائشی میچ بھی کھیلیں گے۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


اہم خبریں

دلچسپ و عجیب

تازہ ترین ویڈیو

Copyright © 2017 Sun International . All Rights Reserved