ہفتہ‬‮   18   ‬‮نومبر‬‮   2017
5

پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے ایسا بیان دے دیا جس کی عمران خان کا بالکل توقع نہیں ہو گی


1489592700dailyausaf

پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے پشاور زلمی چیمپئن شپ سے حاصل ہونے والی انعامی رقم کا دس فیصد شوکت خانم کو دینے کا اعلان کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق جاوید آفریدی کا کہناتھا کہ انعامی رقم کا دس فیصد شوکت خانم پشاور کو عطیہ کیا جائے گا ،انہوں نے کہا کہ جیسا کہ ہم چہروں پر مسکراہٹیں لوٹانے کا وعدہ کیا تھا ۔واضح رہے کہ پشاور زلمی پاکستان سپرلیگ سیز ن 2کی چیمپئن ہے ۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


اہم خبریں

دلچسپ و عجیب

تازہ ترین ویڈیو

Copyright © 2017 Sun International . All Rights Reserved